مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے دورے پر زاہدان پہنچ گئے ہیں جہاں زاہدان ایئر پورٹ پر صوبہ کے اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں کئی پراجیکٹوں کا افتتاح کریں گے جن میں زاہدان کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے دوسرے رن وے کا افتتاح اور گیس رسانی کا منصوبہ شامل ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے دورے پر زاہدان پہنچ گئے ہیں جہاں صوبے کے اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔
News ID 1870756
آپ کا تبصرہ